اہم خبریں

شاہراہ کاغان کو سیاحوں کے لیے بحال کر دیا گیا ، مہانڈری کے مقام پر 33فٹ چوڑا پل تعمیر کر دیا گیا

مانسہرہ (اے بی این نیوز ) تین روز کی بندش کے بعد آج شاہراہ کاغان کو سیاحوں کے لیے بحال کر دیا گیا ۔ شاہراہ کاغان مہانڈری کے مقام پر پل کی تنصیب کے باعث سڑک بند تھی
سیاحوں کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ این ایچ اے حکام کے مطابق
گزشتہ سال مون سون کی بارشوں میں پل تباہ ہو گیا تھا۔ عارضی پل پر ٹریفک بلاک رہنا معمول بن گیا تھا۔ مہانڈری کے مقام پر 33فٹ چوڑا پل نصب کیا ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان ایران پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

متعلقہ خبریں