اہم خبریں

ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں،روس

ماسکو (اے بی این نیوز)ایران اسرائیل کشیدگی ،روسی وزارت خارجہ کا بیان۔ مزید کہا کہ ایران اسرائیل کشیدگی دونوں ممالک اورپورے خطے کیلئے خطرناک ہے۔
ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں۔ عالمی ردعمل نے اسرائیلی قیادت کے اقدامات کو تنہا کردیا ہے۔ مغربی ممالک نے آئی اے ای اے پر دباؤ ڈال کرایران کیخلاف متنازع رپورٹ بنوائی۔
آئی اے ای اے بورڈ میں 12جون کو ایران کیخلاف قرارداراسرائیلی کارروائیوں کا جواز بنی۔

مزید پڑھیں :ایران کے پاس کون کون سے اور کتنی صلاحیت کے حامل میزائل ہیں ،سنسنی خیز رپورٹ سامنے آگئی،خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کی پوزیشن میں

متعلقہ خبریں