اہم خبریں

3 ایرانی طیارے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے

مسقط (اے بی این نیوز)3ایرانی طیارے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطا بق طیاروں میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے زیراستعمال طیارہ بھی شامل۔
تمام طیارے جنوبی ایران سے روانہ ہوئے،آمد کا مقصد تاحال معلوم نہیں ۔ واضح نہیں کہ ایرانی طیارے کس مقصد کیلئے مسقط پہنچے ہیں۔
ایرانی طیاروں کی اچانک پروازوں نے خطے میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔ عمانی حکام یاایرانی حکومت کیجانب سے تاحال کوئی تصدیق یاوضاحت نہیں آئی۔
مزید پڑھیں :ایران کے پاس کون کون سے اور کتنی صلاحیت کے حامل میزائل ہیں ،سنسنی خیز رپورٹ سامنے آگئی،خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کی پوزیشن میں

متعلقہ خبریں