اہم خبریں

وفاقی کابینہ اجلاس،فیلڈ مارشل کو ملکی سرحدوں اور مفادات کے دفاع کے پختہ عزم پر خراجِ تحسین پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کی امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کی تعریفکی۔
فیلڈ مارشل کو ملکی سرحدوں اور مفادات کے دفاع کے پختہ عزم پر خراجِ تحسین۔ توانائی کے شعبے کی بحالی کیلئے تاریخی مالیاتی پیکیج کی منظوری۔ فیصلہ پاکستان کی معیشت اور بجلی کے شعبے کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے۔ وفاقی کابینہ کی عوام دوست بجٹ کی تیاری پر حکومتی معاشی ٹیم کی تعریفکی ۔

مزید پڑھیں :اسرائیل،ٹرمپ گٹھ جوڑ،امریکہ کے اندر سے مخالف آوازیں اٹھنا شروع، ایران یا کسی دوسرے ملک کے خلاف فوجی حملہ امریکی کانگریس کی منظوری کے بغیر نہیں ہو سکتا،امریکی سینیٹر

متعلقہ خبریں