اہم خبریں

اسرائیل کے ایران پر بلاجواز حملے علاقائی و عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی سے ٹیلیفونک گفتگو۔اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ کا خطے کی بگڑتی سیکیورٹی صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ

اسرائیل کے ایران پر بلاجواز حملے علاقائی و عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں۔ اسحاق ڈار اور برطانوی ہم منصب کا کشیدگی کم کرنے اور صورتحال مزید بگڑنے سے بچانے پر زور۔ دونوں وزرائے خارجہ کی خطے میں امن و استحکام کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیں :ایران نےجدید قسم کا میزائل داغ دیا، مذاکرات کیلئے ٹرمپ کی دودن کی مہلت، مکمل ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ،جرمنی کی بھی دھمکی،ایران کا ڈٹے رہنے کا عزم

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں