تل ابیب (اے بی این نیوز )اسرائیل کے تازہ حملوں پر ایران کا جوابی وار ۔ ایران نے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کر دیا ۔
اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے ، اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس ۔
اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے ، اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایران نے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کر دیا ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق
اسرائیلی ڈیفنس سسٹم میزائلوں کو روکنے میں مصروف ہے۔ ایران نے میزائلوں کی بارش کر دی۔ حیفہ کے اطراف میں ممکنہ حملے، دفاعی نظام متحرک ہے۔
مزید پڑھیں :امریکی جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ،ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،جی سیون ممالک،ایرانی ٹی وی پر حملہ