کراچی (اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک کا شرح سود11فیصدبرقرار رکھنے کااعلان۔ سٹیٹ بینک کے مطابق
مئی 2025میں مہنگائی کی شرح 3.5فیصد رہی۔
سٹیٹ بینک جون 2024سے اب تک شرح سود میں 11فیصد کمی کرچکا ہے۔ مئی میں کرنٹ اکائونٹ ایک کروڑ20لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ جولائی تا مئی کرنٹ اکائونٹ 1.88ارب ڈالر سرپلس رہا۔
مئی میں 3.7ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
مزید پڑھیں :امریکی جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ،ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،جی سیون ممالک،ایرانی ٹی وی پر حملہ
