اہم خبریں

ایران کے نطنز ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کاامکان ہے،سربراہ آئی اے ای اے

واشنگٹن (اے بی این نیوز       )سربراہ آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ ایران کے نطنز ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کاامکان ہے۔ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ
سب سے بڑا خطرہ یورینیم ہیکسا فلورائیڈ نامی گیس کا اخراج ہے۔
یورینیم ہیکسا فلورائیڈ افزودگی کے دوران یورینیم اورفلورین کے ملنے سے بنتی ہے۔
یہ متحرک ،جلد کو جلانے والی اورسانس کے ذریعے داخل ہونے والی مہلک گیس ہے۔
مزید پڑھیں :امریکی جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ،ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،جی سیون ممالک،ایرانی ٹی وی پر حملہ

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں