اہم خبریں

امریکا اسرائیل کی حمایت کرتا ہے،ایرانی حکومت معاہدہ چاہتی ہے انہیں معاہدہ کرنا ہوگا،صدرٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز       )امریکی صدر ٹرمپ کی جی 7اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ایران جنگ نہیں جیت رہا۔ ایران کو بات کرنی چاہیے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
ایرانی حکومت معاہدہ چاہتی ہے انہیں معاہدہ کرنا ہوگا۔
امریکا اسرائیل کی حمایت کرتا ہے۔ اسرائیل فی الحال اچھی کارکردگی دکھارہا ہے۔ ایران کے پاس 60دن تھے،61ویں دن میں یہ سب ہونا تھا۔
مزید پڑھیں :امریکی جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ،ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،جی سیون ممالک،ایرانی ٹی وی پر حملہ

متعلقہ خبریں