اہم خبریں

اسرائیل کا مغربی تہران میں فوجی اڈے پر دوبارہ حملہ

تل ابیب (اے بی این نیوز       )اسرائیل کا مغربی تہران میں فوجی اڈے پر دوبارہ حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق
ایرانی فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا گیا ہے۔
خمین شہر پر میزائل حملہ ، پاسدران انقلاب کے 6 ارکان شہید ۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا کہ تہران میں مضافاتی علاقے کیلئے انخلا کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
مزید پڑھیں :ایران،اسرائیل جنگ کے دوران ہند،اسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈہ بے نقاب

متعلقہ خبریں