انقرہ(اے بی این نیوز) ترکیہ کے صدر طیب اردوان ایرانی صدرمسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ۔ صدرترکیہ کی ایرانی صدر کو اسرائیل کیساتھ تنازع کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش۔ ترک صدر ن ے کہا کہ
جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے مدد فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ نیتن یاہو حکومت کارویہ بین الاقوامی نظام کیلئے خطرہ ہے۔ اسرائیل نے پورے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا۔
مشرق وسطیٰ کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ایران کے ساتھ اختلافات حل کرنے کا واحد راستہ سفارتکاری ہے۔
مزید پڑھیں :رم جھم بارش،موسم خوشگوار ہو گیا،آسمان پر گھنگھور گھٹا چھا گئی،19جون تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی نوید
