اہم خبریں

سونا سستا ہو گیا،جانئے فی تولہ قیمت کتنی کم ہو ئی

کراچی ( اے بی این نیوز  ) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی۔ پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا تاہم آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے، ملک میں ایک تولہ سونا 362 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو کر 310,613 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزید پڑھیں :پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں