پیرس (اے بی این نیوز ) فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع آنے والے گھنٹوں میں تھم جائے گا۔ آنے والے گھنٹوں میں بات چیت کا راستہ کھلے گا۔ جی 7رہنماؤں کے ساتھ اس معاملے پر بات کرنے کا موقع ملے گا۔ ترک میڈیا کے مطابق
ترک صدر رجب طیب اردوان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ۔ ترک اورامریکی صدور میں اسرائیل ایران تنازع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصر ،سعودی عرب ،اردون اور بحرین کے وزارئے خارجہ کا رابطہ۔ ایران ،اسرائیل کشیدگی روکنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں :طاقتور حملہ تیار،یہودیوں کے چھکے چھوٹ گئے ،جان بچانا ہے تو اسرائیل کو چھوڑ دو،ایران