اہم خبریں

اسرائیل نے مشہد ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا، ایران کے ری فیولنگ طیارے کو نشانہ بنایا گیا

تہران (اے بی این نیوز  )اسرائیل کا حملہ،مشہد ایئرپورٹ پر دھوئیں کے بادل۔ اسرائیلی فوج کےمطابق
مشہد میں ایران کے ری فیولنگ طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق
ایرانی پاسداران انقلاب نے شہید رہنماؤں کی تدفین کی رسومات منسوخ کردیں۔

مزید پڑھیں :ٹرمپ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا،اسرائیل ایران جنگ کو نیا موڑ دیدیا،ایک اور تنازعہ جنم لینے کا خطرہ،جنگ پھیلنے کا خدشہ

متعلقہ خبریں