تہران (نیوز ڈیسک ) تہران کے مختلف علاقوں میں 5کار بم دھماکے،ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق تخریب کاروں نے تہران کی بڑی پائپ لائن تباہ کردی۔
تہران کی سڑکیں پانی سے بھر گئیں۔
فضائی حملوں،کاربم دھماکوں میں اب تک 14ایرانی جوہری سائنسدان شہید ہوچکےہیں۔
مزید پڑھیں :ایران کا اسرائیل پر خوفناک حملہ میزائلوں کی بارش یروشلم لرز اٹھا،تل ابیب پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی