اہم خبریں

برطانیہ کا مشرقِ وسطیٰ میں فوجی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ

لندن ( اے بی این نیوز     )برطانیہ کا مشرقِ وسطیٰ میں فوجی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ،وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کہتے ہیں برطانیہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنے جنگی طیارے اور دیگر فوجی وسائل تعینات کر رہا ہے تاکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ہنگامی معاونت فراہم کی جا سک.

برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ہم ایران کے جوہری پروگرام پر دیرینہ خدشات رکھتے ہیں اور اسرائیل کے دفاع کے حق کو تسلیم کرتے ہیں لیکن صورتحال کو فوری طور پر قابو میں لانا ضروری ہے۔، خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خطرہ ہے، اثرات عالمی معیشت اور تیل کی قیمتوں پر بھی پڑ رہے ہیں

مزید پڑھیں :ایران کے اسرائیل پر تابڑ تاڑ حملے،14 اسرائیلی ہلاک،200 سے زائدزخمی،35لاپتہ

متعلقہ خبریں