اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی میں صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات

یو اے ای ( اے بی این نیوز        )وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی میں صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات۔ ملاقات میں پاکستان، یو اے ای برادرانہ تعلقات پر اظہار اطمینان کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں کا اعتماد، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
وزیراعظم کا پاک،بھارت کشیدگی کم کرنے میں یو اے ای کے کردار پر شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف نے خطے میں امن کیلئے یو اے ای کی قیادت کو سراہا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات جاری رکھنے پر اتفاق۔
وزیراعظم نے شیخ محمد بن زاید کو دورۂ پاکستان کی دعوت دی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شریک ہیں۔ وزرائے داخلہ، اطلاعات اور طارق فاطمی بھی موجود۔
علاقائی امن و خوشحالی کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیں :پیپلزپارٹی نے بجٹ میں حکومت کوووٹ نہیں کیا تو ان کیلئے مسئلہ ہوگا،سینیٹر ہمایوں مہمند

متعلقہ خبریں