اہم خبریں

بھارتی طیارہ حادثہ،لائٹ ریڈار24نے تفصیلات جاری کردیں،جانئے کیا وجوہات بنیں

دہلی (  اے بی این نیوز       )لائٹ ریڈار24نےائیرانڈیاحادثےکی تفصیلات جاری کردیں۔ بوئنگ787-8ڈریم لائنزنے625فٹ کی بلندی تک پروازکی،پھرنیچےآیا۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق
طیارہ احمدآبادائیرپورٹ سے1.7کلومیٹرکےفاصلےپرگرکرتباہ ہوا۔طیارہ لندن کےطویل سفرکیلئےروانہ ہواتھا،فیول لوڈبھی بھاری تھا۔ حادثےکی و جہ تاحال سامنے نہیں آسکی،تحقیقات جاری ہیں۔
ابتدائی تحقیقات کامحورہے کہ طیارہ بلندی تک جانےمیں کیوں ناکام رہا؟

مزید پڑھیں :عمران خان نے پارٹی کی چیئرمین شپ اپنے ذمے لے لی، بیرسٹر گوہر فارغ

متعلقہ خبریں