اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف کی پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافے پر شدید تنقید۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر، چیئرمین سینیٹ و دیگر کی مراعات میں اضافہ “مالی فحاشی” ہے۔
عام آدمی کی حالتِ زار کو نظرانداز کرنا ناانصافی ہے۔
ہماری عزت و مقام عوام کی مرہون منت ہے، اسے فراموش نہ کریں۔
مزید پڑھیں :صبر کا پیمانہ لبریز،تحریک شروع،مسلح ہو کر آئیں گے،گولی کا جواب گولی سے دینگے،علی امین
