اہم خبریں

ہمارےتحفظات اپنی جگہ لیکن جوفیصلہ عمران خان کریں گےوہی ماناجائےگا، فیصل چودھری

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ قاضی فائزعیسیٰ نےعدالتی بدیانتی کی نئی مثال قائم کی۔
کس ملک میں الیکشن کمیشن پارٹی الیکشن میں مداخلت کرتاہے۔
پی ٹی آئی کےکیس کولٹکائےرکھاپھرانتخابی نشان بھی چھین لیاگیا۔ اپنی قیادت کوکئی بارکہہ چکاعدالت سے انصاف نہیں ملےگا۔ بانی پی ٹی آئی پوری دنیامیں پاکستان کی پہچان ہیں۔
ہمارےتحفظات اپنی جگہ لیکن جوفیصلہ بانی کریں گےوہی ماناجائےگا۔

مزید پڑھیں :پاکستان نےبھارتی وزیرخارجہ کےبیانات کومستردکردیا

متعلقہ خبریں