اہم خبریں

بجٹ میں منصوبہ بندی سے 500 سکیمز لیکر آ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخواعلی امین خان گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز         )بجٹ میں منصوبہ بندی سے 500 سکیمز لیکر آ رہے ہیں، وزیر اعلی خیبر پختو نخواعلی امین خان گنڈاپور کا بیان ، کہا ان منصوبوں کے لیے 195 ارب ریلیز کیے جائیں گے تاہم ضرورت پڑی تو 250 ارب تک جاری کریں گے، پہلی دفعہ کمیٹی بنائی گئی ہے جو ضرورت کے مطابق منصوبہ منظور کرے گی، جہاں ضرورت ہوگی وہاں پہلے تعمیراتی، صحت اور تعلیم پر خرچ کیے جائیں گے،۔

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کا بجٹ 13جون کو بجٹ پیش ہو گا، تنخواہوں میں 10 فیصد، پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری

متعلقہ خبریں