اہم خبریں

تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا،وزیرِ اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )وزیرِ اعظم کا سٹاک مارکیٹ کا تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس پر پہنچنے پر اظہاراطمینان ،کہا سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کے عوام دوست بجٹ پر اعتماد کا اظہار ہے،بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا۔

تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا،پاکستان کی ڈیفالٹ کے دہانے سے واپسی، معاشی استحکام اور ترقی کے سفر کی شروعات ایک معجزہ ہے،الحمدللہ ملکی معاشی ترقی کا سفر شروع ہوگیا، پاکستانی عوام نے قربانیاں دیں،اب ہم سب کو مل کر عام آدمی کی زندگی میں بہتری لانے کیلئے محنت کرنا ہے

مزید پڑھیں :اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی، مسلسل پھیل رہی

متعلقہ خبریں