اہم خبریں

چیزیں آن لائن خریدیں یا فارمل دونوں میں ٹیکس کنزیومر ہی دے رہا ہے،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کہتے ہیں فارمل ریٹیل سیکٹر میں بھی ویلیو ایڈیشن اتنی ہی ہوتی ہے جتنی آن لائن ہو، چیزیں آن لائن خریدیں یا فارمل دونوں میں ٹیکس کنزیومر ہی دے رہا ہے، جو لوگ آن لائن بیچ رہے ہیں ان کی انکم کا کوئی حساب نہیں ہے، 18فیصد کا ڈیفرنس نکالیں گے تو لیول پلیئنگ فیلڈ ختم کریں گے، سیکرٹری خزانہ نے کہازرعی ادویات پر ٹیکس لگانا تھا جو نہیں لگایا گی.

زر اعت کے تحفظ کیلئے ٹیکس نہیں لگایا ،آئی ایم ایف نے کہا تھا کہ زراعت پر ٹیکس اسی سال لگائیں، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے درخواست کی کہ ٹیکس نہیں لگاتے، بہت سے تجاویز ہیں جس سے زراعت کو بڑھایا جاسکتا ہے

مزید پڑھیں :عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کے معاملے پر عدالت نے فیصلہ سنادیا

متعلقہ خبریں