اسلام آباد ( اے بی این نیوز )4سال میں اضافی کسٹم ڈیوٹی اور5سال میں ریگولیٹری ڈیوٹیزکاخاتمہ ہوگا،وزیرخزانہ نے کہا کہ انسانی وسائل کی ترقی پر بھر پور سرمایہ کاری کررہے ہیں۔
صرف4کسٹم ڈیوٹی سیلبس اورڈیوٹی کی حد زیادہ سےزیادہ حد15فیصدہوگی۔
اصلاحات کےبعدپاکستان کےاوسط ٹیرف خطےمیں سب سےکم ہوجائیں گے۔ آئندہ مالی سال میں پی آئی اےاورروزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کاعمل مکمل کریں گے۔
آڈٹ کے تحت 200سے زائد کیسز کی نشاندہی کی گئی۔
مزید پڑھیں :تنخواہ دار طبقے کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں کمی کر دی گئی ودہولڈنگ ٹیکس میں بھی کمی