اہم خبریں

نئے دانش سکولوں کے قیام کیلئے 9.8 ارب روپے مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی 31 سکیموں کیلئے4.8 ارب روپے مختص ،وزیرخزانہ نے بتایا کہ 11 نئے دانش سکولوں کے قیام کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
نئے دانش سکولوں کے قیام کیلئے 9.8 ارب روپے مختص۔
وزیراعظم نے دانش یونیورسٹی اسلام آباد کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ سندھ میں 2022 کے سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی تعمیر نو کیلئے 3ارب مختص۔ اسلام آباد کے کینسر ہسپتال کے قیام کیلئے 1.7 ارب مختص کیے گئے۔
ضروری آلات کی خریداری کیلئے90 کروڑ مختص کیے گئے۔

مزید پڑھیں :بجٹ 26-2025: تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس کی شرح کتنی ہوگی؟

متعلقہ خبریں