اہم خبریں

کمرشل جائیداد ،پلاٹ ،مکانوں کی منتقلی پر ایف ای ڈی ختم کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کمرشل جائیداد ،پلاٹ ،مکانوں کی منتقلی پر ایف ای ڈی ختم کردی گئی،وزیرخزانہ نے کہا کہ کم لاگت مکان کی تعمیر کیلئے رہن شرائط آسان کی جائیں گی۔
10مرلے تک مکانوں ،2ہزار فٹ فلیٹ ٹیکس کریڈٹ متعارف کرایا جارہا ہے۔
اسلام آباد میں جائیداد کی خریداری پر سٹام پیپرڈیوٹی 4سے کم کرکے ایک فیصد کردی گئی۔ سود حاصل آمدنی پر ٹیکس کی شرح 15سے بڑھا کر 20فیصد کردی گئی۔ سودحاصل آمدن پر ٹیکس کا اطلاق قومی بچت سکیموں پر نہیں ہوگا۔ ای کامرس ،کوریئر پارسل ،ڈیجیٹل سروس پر ٹیکس ہوگی۔

مزید پڑھیں :بجٹ 26-2025: تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس کی شرح کتنی ہوگی؟

متعلقہ خبریں