اہم خبریں

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،جانئے فی تولہ کتنی کم ہو ئی

کراچی (اے بی این نیوز         )سونےکی قیمت میں6 ہزار100 روپے کی بڑی کمی ۔ فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 52 ہزار 300 روپے مقرر۔
10گرام سونا5230روپے سستا، قیمت 3لاکھ2ہزار 40 روپے مقرر۔
عالمی مارکیٹ میں61 ڈالر کی کمی،فی اونس سونا 3339ڈالر پرآگیا۔
مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں