اہم خبریں

ثناء یوسف کیس میں نیا موڑ، دورکنی ٹیم مقرر،ثناء یوسف کو ایک آزادزندگی جینے کا پورا حق تھا، خاتون اول آصفہ بھٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قتل ۔ وفا قی پراسیکیوٹر کیجانب سے کیس میں 2 رکنی ٹیم مقرر۔ پراسیکیوٹرز کی 2 رکنی ٹیم کیس کی تحقیقات میں تفتیشی افسر کی معاونت کرے گی۔ ٹیم چالان کی تیاری کی بھی سکروٹنی کرے گی۔

خاتون اول آصفہ بھٹو کی ثناء یوسف کے قتل کی شدید مذمت۔ خواتین کے خلاف تشدد پر مبنی بڑھتے رویوں پر اظہارِ تشویش ۔ کہا ثنا یوسف کو ایک آزاد اور محفوظ زندگی جینے کا پورا حق تھا۔

مزید پڑھیں :آئندہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ، تیل مزید مہنگا ہوجائے گا

متعلقہ خبریں