اہم خبریں

ریلوے پل پر تین افراد ٹرین کی زد میں آ گئے ، دو موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز          ) ائیرپورٹ سوسائٹی ریلوے پل پر تین افراد ٹرین کی زد میں آ گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق

دو افراد موقع پر جانبحق ایک شدید زخمی ہو گیا۔ لاشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تینوں افراد ریلوے پل پر موجود تھے۔

مزید پڑھیں :حالیہ بھارتی جارحیت سےمستقبل کےتنازعات میں جوہری خطرات میں اضافہ ہوا، بلاول بھٹوزرداری

متعلقہ خبریں