اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 جون تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 جون تک ملتوی۔ وکیل سلمان صفدر نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی دلائل سن کر فیصلہ کرنے کی استدعا کی ۔

دوران سماعت نیب نے عدالت سے تین سے چار ہفتے کا وقت مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 11 جون تک نیب اسپیشل پراسکیوٹر تعینات کرنے کا حکم دیا۔

مزید پڑھیں :اذان مغرب کے بعد حجاج کرام میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوں گے

متعلقہ خبریں