اہم خبریں

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت آزاد کشمیر نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گرمیوں کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں، کالجوں پر ہوگا۔ محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کے مطابق

تعطیلات کا دورانیہ موسم کی شدت کو مدنظر رکھ کر طے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 10 جون تا 11اگست بند رہیں گے ۔ تعطیلات کے دوران تمام ادارے تدریسی سرگرمیاں معطل رکھیں گے۔

حکومت آزاد کشمیر نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گرمیوں کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں، کالجوں پر ہوگا۔ تعطیلات کا دورانیہ موسم کی شدت کو مدنظر رکھ کر طے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 10 جون تا 11اگست بند رہیں گے ۔ تعطیلات کے دوران تمام ادارے تدریسی سرگرمیاں معطل رکھیں گے۔

مزید پڑ ھیں  :ثناء یوسف قتل کیس کی تحقیقات میں اہم انکشافات بھی سامنے آگئے،فارچونر کا معاملہ ؟

متعلقہ خبریں