اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز منگل سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس طلب۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون کو طلب کر لیا۔ اجلاس 10 جون 2025، بروز منگل، سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا۔ 10جون کو ہونے والا اجلاس موجودہ اسمبلی کا 17 واں اجلاس ہو گا۔

مزید پڑھیں :عمران خان نےاحتجاجی تحریک کےحوالےسےفی الحال کچھ نہیں کہا،بیر سٹر گو ہر

متعلقہ خبریں