لاہور (اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی تعطیلات کی منظوری دیدی۔
عیدالاضحیٰ پر 6 تا 9 جون تک 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ، بنچز اور صوبہ بھر کی عدالتیں بند رہیں گی۔
مزید پڑھیں :جناح ہائوس حملہ کیس، اہم ملزم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم دے دیا گیا