اہم خبریں

سابق وزیر اعظم طبی معائنہ کراکر ایون فیلڈ پہنچ گئے، الحمداللہ طبیعت ٹھیک ہے، نواز شریف

لندن (اے بی این نیوز       ) نواز شریف طبی معائنہ کراکر ایون فیلڈ پہنچ گئے ۔ الحمداللہ طبعیت ٹھیک ہے، نواز شریف کا صحافی کی طرف سے سوال کا جواب ۔ کراٹے چیمپئن بہنوں شاہدہ عباسی اور صابرہ گل کی نواز شریف سے ملاقات ۔ شاہدہ عباسی نے کہا کہ
نواز شریف نے میڈل جیتنے پر شاباش دی۔
نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی بچیاں ہر میدان آگے آرہی ہیں۔ صابرہ گل نے کہا امید ہے کہ نواز شریف بھی ہمیں ایوارڈ دینے کا اعلان کریں گے۔ توقع ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی جلد ملاقات ہوگی۔

مزید پڑھیں :ثنا ءیوسف کو کیوں اور کیسے قتل کیا گیا،ساری واردات کی کہانی سامنے آگئی،ثنا کی آخری ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا،جانئے تفصیلات

متعلقہ خبریں