اسلام آباد (اے بی این نیوز)کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران10واں زلزلہ۔ کراچی میں زلزلے کے جھٹکے11بجکر16منٹ پر ریکارڈکئے گئے۔
اس سے قبل کراچی میں زلزلے کے جھٹکے8بجکر49منٹ پر ریکارڈکئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق
زلزلے کامرکزملیرجنوب مشرق تھا،گہرائی10کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر2.4ریکارڈکی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکےآئندہ2روزتک محسوس کئے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں :ٹک ٹاکر ثنا یوسف اب دنیا میں نہ رہی،گھر میں گھس کر فائرنگ،ملزمان فرار