نیو یارک ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دنیا کو بتانے آیا ہوں کہ ہم کشمیری عوام کیساتھ ہیں۔ اقوام متحدہ میں جاکر پیغام پہنچائیں گے،پاکستان امن چاہتا ہے۔
مسئلہ کشمیر کے حل تک ممکن نہیں ۔
کشمیریوں کا حق خوداردیت کوئی نہیں چھین سکتا۔ پانی ہماری زندگی ہے اس پر کمپرومائز قبول نہیں۔ پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کیخلاف ہے۔ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی منظور نہیں۔
کسی بہانے بھی اپنی سرحدوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
