کراچی       (  اے بی این نیوز  )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔      فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونا 5058 روپے مہنگا، قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے مقرر۔
 عالمی مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر مہنگا، فی اونس 3347 ڈالرکا ہو گیا۔
مزید پڑھیں    :عید سے قبل اور عید کے تینوں دن بارشوں،آندھی ،ژالہ باری کی پیشین گوئی،جانئے تفصیلات

 
													 
								 
								 
				 
													













