اہم خبریں

خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ۔ بجٹ اجلاس 13 جون، بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے ہوگا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ مالی سال 2025-26 کا بجٹ خیبرپختونخوا اسمبلی میں 13 جون کو پیش ہوگا۔

مزید پڑھیں :عید سے قبل اور عید کے تینوں دن بارشوں،آندھی ،ژالہ باری کی پیشین گوئی،جانئے تفصیلات

متعلقہ خبریں