اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی کل ہرتال کی کال، اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان۔ جاری اعلامیہ کے مطا بق بورےوالا میں چیمبرز کی تعمیر کے دوران پولیس، انتظامیہ کی وکلاء پر تشدد کی مذمت کرتےہیں۔
پولیس، انتظامیہ کی جانب سے وکلاء کے چیمبرز کی توڑپھوڑ کی گئی۔ صدر بورےوالا بار ایسوسی ایشن سمیت وکلاء کو گرفتار کیاگیا۔ بورےوالا بار ایسوسی ایشن کے گرفتار وکلاء کے خلاف مقدمہ خاتم کیاجائے۔
مزید پڑھیں :یو کرین نے کایا پلٹ دی،روس پر ڈرونز کی بارش،40 سے زائد روسی جنگی طیارے تباہ،روس کا رد عمل سامنے آگیا