اہم خبریں

اللہ خیر، کراچی لرز اٹھا، زلزلےکےجھٹکے،شدت3.6ریکارڈکی گئی،زلزلہ پیمامرکز

کراچی ( اے بی این نیوز        ) کراچی میں زلزلےکےجھٹکے،شدت3.6ریکارڈکی گئی،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق
کراچی میں زلزلےکی گہرائی10کلومیٹرریکارڈکی گئی۔
زلزلےکامرکزکراچی کےعلاقہ قائدآبادکےقریب تھا۔ زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

مزید پڑھیں :سیالکوٹ،پی پی 52 پولنگ سٹیشن نمبر 119کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ ،پی ٹی آئی نے میدان مار لیا( غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ )

متعلقہ خبریں