اہم خبریں

سیالکوٹ،پی پی 52 پولنگ سٹیشن نمبر 119کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ ،پی ٹی آئی نے میدان مار لیا( غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ )

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز        ) پی پی 52 پولنگ سٹیشن نمبر 119کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ ۔
پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوارفاخر نشاط گھمن 353ووٹ لے کر آگے۔
مسلم لیگ ن کی حںا ارشد ورائچ 16ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔

مزید پڑھیں :پی پی 52سیالکوٹ میں انتظامیہ مختلف علاقوں میں پولنگ سٹیشنز بند کرارہی ہے، راجہ پرویز اشرف

متعلقہ خبریں