اہم خبریں

پی پی 52سیالکوٹ میں انتظامیہ مختلف علاقوں میں پولنگ سٹیشنز بند کرارہی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی پی 52سیالکوٹ میں انتظامیہ مختلف علاقوں میں پولنگ سٹیشنز بند کرارہی ہے،
صاف شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
اگر رزلٹ تبدیل ہوئے تو یہ بدقسمتی کی بات ہوگی۔

مزید پڑھیں :پیپلزپارٹی نےکرپشن کےخلاف احتجاج نہیں کیا،مولانافضل الرحمان

متعلقہ خبریں