اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نےکرپشن کےخلاف احتجاج نہیں کیا۔ پیپلزپارٹی نےاپناکرپشن کاریکارڈٹوٹنےکیخلاف احتجاج کیاتھا۔
جےیوآئی کےاقتدارمیں آنےتک خیبرپختونخوامیں کرپشن ختم نہیں ہوسکتی۔
بھارت کی طرف سےجارحیت کےامکانات موجودہیں۔ مودی کی حماقت کی وجہ سے خطہ مشکل کاشکارہے۔ مودی کی حماقتوں نےپاک بھارت کشیدگی بڑھادی ہے۔
پاک فوج مادروطن کےدفاع پرکوئی آنچ نہیں آنےدےگی۔
افغانستان کیساتھ معاملات بہتراندازمیں آگےبڑھ رہےہیں۔ پاکستان اورافغانستان ایک دوسرےکیلئےناگزیرہیں۔ چین کی قیادت میں ایشیااقتصادی ٹائیگربننےجارہاہے۔
جےیوآئی کاموقف یہی ہے کہ ہم ایشیاکومضبوط کریں۔
مزید پڑھیں :بھا رت بلوچستان میں تخریب کاری کے ذریعے امن وترقی کونشانہ بنارہاہے، وزیراعظم