اہم خبریں

بنوں،ریسکیو کے دفتر میں بارودی مواد کا خوفناک دھماکا

بنوں (اے بی این نیوز)بنوں کے علاقے نیکم ککی میں ریسکیو کے دفتر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق بارودی مواد پھٹنے سے ریسکیو کی زیرِ تعمیر عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

پولیس نے کہا کہ نامعلوم دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں بارودی مواد نصب کیا تھا۔
مزید پڑھیں: امریکا میں ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ شہد کی مکھیاں آزاد

متعلقہ خبریں