اہم خبریں

پارٹی عہدیداراپنی ناکامی چھپانےکیلئےغلط بیانی کرتےہیں،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والےبلاوجہ تنقیدشروع کردیتےہیں۔
سیاسی الائنس نہ بنانےکی ناکامی مولاناپرڈالناغلط ہے۔
پارٹی عہدیداراپنی ناکامی چھپانےکیلئےغلط بیانی کرتےہیں۔ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان کوعہدہ دےدیں تاکہ ابہام ختم ہو۔
سیاست جذباتیت کاکھیل نہیں ہے۔
مزید پڑھیں :دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ہر قیمت پر منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، پاکستان کو کبھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، فیلڈ مارشل

متعلقہ خبریں