اہم خبریں

جوڈیشل کمیشن بنائےبغیرلوگوں کوسزادی جارہی ہے،سینئررہنماپی ٹی آئی رؤف حسن

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سینئررہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے اےبی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن بنائےبغیرلوگوں کوسزادی جارہی ہے۔
فیصلےسےمذاکراتی عمل پراثرپڑےگا۔
26ویں آئینی ترمیم کےبعدججزحکومت کےتابع ہوگئے۔ اکثریت میں ہونےکےباوجود ہماری بات نہیں مانی جارہی۔ حکمرانوں نےآج تک کی پی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن نہیں کرائے۔
حکومت جومرضی کرلےپی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی نہیں آئےگی۔
پچھلے3سال سےہمارےساتھ فسطائیت کی گئی۔ سیاسی جماعتوں کےپاس کوئی بندوق نہیں ہوتی۔ پرامن مزاحمت ہونی چاہیےپارٹی کوحق حاصل ہے۔پی ٹی آئی اپنی جدوجہدکوجاری رکھےگی۔
بانی نےکہاملک کی خاطر سب سےبات کرنےکیلئےتیارہیں۔
بانی پی ٹی آئی نےاصولی سیاست کوترجیح دی۔ بانی نےڈیل کرنی ہوتی تو2سال پہلےکرلیتے۔
مزید پڑھیں :چین کے طیارے بہترین ، فرانس کے طیارے اچھے نہیں تھے ، رہنما بی جے پی سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

متعلقہ خبریں