اہم خبریں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکہ کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر کے درمیان بات چیت۔ اعلامیہ وزارت خزانہ کے مطابق

بات چیت ٹیلی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوئی۔ دونوں فریقین نے تعمیری ماحول میں اپنے نقطہ نظر کا تبادلہ کیا۔ فریقین نے آئندہ چند ہفتوں میں کیے تکنیکی سطح پر تفصیلی مذاکرات پر اتفاق کیا۔ فریقین کا مذاکرات کو جلد از جلد کامیابی سے مکمل کیے جانے کے عزم کا اظہارکیا۔
مزید پڑھیں :حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، جا نئے کتنے دن کی چھٹیاں ہو ں گی

متعلقہ خبریں