اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدکاٹ رہےہیں،شبلی فرازکی غیررسمی گفتگو،انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم کےبعدبانی کوعدالتوں سےریلیف نہیں مل رہا۔
بانی پی ٹی آئی رہائی کیلئےنہیں ملک کیلئےمذاکرات چاہتےہیں۔
سیاسی استحکام کےلیےحکومت قدم بڑھائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کےپاس اختیارہے توبات کرنےکوتیارہیں۔
مزید پڑھیں :چین کے طیارے بہترین ، فرانس کے طیارے اچھے نہیں تھے ، رہنما بی جے پی سبرامنیئن سوامی کا اعتراف
