ہانگ کانگ( اے بی این نیوز ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی اوایم ای ڈی کے قیام سے متعلق کنونشن میں پاکستان کی نمائندگی باعث فخرہے۔
چین کوتقریب کی میزبانی کر نے پردلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ کونئی قائم شدہ تنظیم کے صدر دفترکے طورپرمنتخب کرناقابل تعریف ہے۔
تقریب عالمی ثالثی اورسفارتکاری کے دائرے میں نئے دورکے آغاز کی علامت ہے۔
مزید پڑھیں :چین کے طیارے بہترین ، فرانس کے طیارے اچھے نہیں تھے ، رہنما بی جے پی سبرامنیئن سوامی کا اعتراف
