اہم خبریں

سوات اورگردونواح میں زلزلے کےجھٹکے،مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )سوات اورگردونواح میں زلزلے کےجھٹکے۔ ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.2ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق
زلزلے کی زیرزمین گہرائی97کلومیٹرتھی،
زلزلےکامرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔ لوگوں میں خوگ و ہراس پھیل گیا۔علاقے کے باسی کلمہ کا ورد کرتے ہو ئے گھروں سے نکل آئے۔

مزید پڑھیں :پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، کشمیر کو کبھی نہیں بھولیں گے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

متعلقہ خبریں